Thursday, 9 February 2012

زرد صحافت کا ایک اور کارنامہ

دنیا نیوز کے پروگرام کراس فائر میں پنجاب گورنمنٹ کے خلاف پروگرام چل رہا ہے- میں پنجاب گورنمنٹ کے حق میں نہیں مگر اصل حقیقت یہ ہے کہ لاہور میوزک کنسرٹ میں ہلاک ہو نے والی ایک طالبہ فرح ناز کے والد نے آج ایک (ایف-ائی-آر) پنجاب کالج کے مالک میاں عامر محمود کے خلاف درج کروائی یے۔ میاں عامر ہی دنیا ٹی وی کے بھی مالک ہیں- دنیا نیوز میں بیٹھے جمہوریت اور صحافت کے چمپیئنز کے منہ پر ایک اور طمانچہ

No comments:

Post a Comment